تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 اپریل 2016
وقت اشاعت: 11:14

ترکی :جنوب مشرقی علاقے میں بم دھماکا،6 اہلکار ہلاک

جیو نیوز - انقرہ......آج ایک دن بعد ترکی میں پھر سے دھماکے کی گونج سنائی دی ۔ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ہوئے بم دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے 6 اہلکار ہلاک ہو گئے۔

آج ترکی کا جنوب مشرقی علاقہ دھماکے سے گونج اٹھا۔ ریموٹ کنٹرول دھماکے سے فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ایک روز قبل انقرہ میں بھی کار بم دھماکے میں فوجی اہلکاروں کو ہی نشانہ بنایا گیا تھا،جس میں 28 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.