تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 21:30

چینی صدر کی صحافیوں کے ساتھ سیلفیاں

جیو نیوز - بیجنگ......چینی صدر شی جن پنگ نے چین کے تین بڑے میڈیائی اداروں کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے صحافیوں کے ساتھ سیلیفیاں بھی بنوائیں۔

چینی صدر نے ملک کے تین بڑے میڈیا اداروں کا دورہ کرتے ہوئے نیوز روم میں موجود صحافیوں سے ملاقات کی اور مصافحہ کیا۔اور صحافیوں سے کہا کہ پیشہ وارانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ملک سے وفاداری اور پارٹی کی لیڈرشپ کو فالو کریں۔

ملک کے بڑے میڈیاہائوسز کے دوران چینی صدر نے صحافیوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.