تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 اپریل 2016
وقت اشاعت: 12:51

کیوبا میں جمہوریت اور حقوقِ انسانی پر بات ہوگی،اوباما

جیو نیوز - واشنگٹن........امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ کیوبا میں جمہوریت اور حقوقِ انسانی پر بات ہوگی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ہفتہ وار خطاب میں صدر اوباما نے کہا وہ اپنی اہلیہ مشعل اوبامہ کے ہمراہ آئندہ ماہ ہوانا جائیں گے جہاں وہ کیوبا کے صدر راہول کاسترو سے ملاقات کریں گے۔

صدر اوبامہ کا کہنا تھا کہ اس ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بحال کرنے کے معاملے پر گفتگو جاری رکھنے پر بات چیت ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.