تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:5

نوشہروفیروز: مضر صحت کھانا کھانے سے 15 افراد بیہوش

جیو نیوز - نوشہروفیروز … نوشہروفیروز کے ایک گاوٴں سومر سولنگی میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 15 افراد بے ہوش ہوگئے۔پولیس کیمطابق ضلع نوشہروفیروز میں مورو کے گوٹھ سومر سولنگی میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 15 افراد بے ہوش ہوگئے،مضرصحت کھانے سے متاثر ہونے والوں میں 5 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں،بیہوش ہونے والے تمام افراد کو تعلقہ اسپتال مورو منتقل کردیا گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.