16 جنوری 2012
وقت اشاعت: 15:26
عراق: کار بم دھماکے میں 8افراد ہلاک ، 4زخمی
جیو نیوز - موصل…عراق کے شہر موصل کی ایک رہائشی عمارت میں کار بم دھماکے میں 8افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دھماکا عمارت کے کمپاوٴنڈ میں کھڑی گاڑی کے اندر ہوا۔اس عمارت میں بے دخل کئے گئے شہری آباد تھا۔دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔