تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:14

افغانستان میں خودکش حملہ اور بم دھماکا، 13 افراد ہلاک

جیو نیوز - کابل…افغانستان میں خودکش حملہ اوربم دھماکے میں 13افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ ہلمندکے ضلع کاجکی کے بارونق بازارمیں خودکش حملہ آورنے بارودسے بھراجیکٹ دھماکہ سے اڑادیا جس کے نتیجے میں دوپولیس اہلکا راور7شہری ہلاک اورآٹھ افراد زخمی ہوگئے۔دریں اثناء ضلع نادعلی میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں ضلعی سکیورٹی اہلکارسمیت چارافراد مارے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.