تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:43

امر یکا: سا حل پر تیس سے زائد ڈو لفن مچھلیاں ہلا ک

جیو نیوز - کیپ کوڈ،میسا چوسٹس … این جی ٹی … امریکی ریا ست میسا چوسٹسMassachussets کے ساحل پر پہنچے والی ساٹھ ڈولفنز میں سے تیس سے زائد مچھلیاں ہلا ک ہو گئیں ہیں ۔میساچوسٹس کے علاقےCape Code پر گزشتہ روزتقریبا ًساٹھ ڈولفن مچھلیاں ساحل پر آ گئیں تھیں جو سمندر میں پانی کی سطح کم ہو نے کے باعث واپس جا نے میں ناکا م ہو گئیں۔ ساحل پر پھنس جا نے والی ڈولفنز میں سے تیس سے زائد وہیں ہلا ک جبکہ بعض شدید زخمی بھی ہوگئیں۔ آ بی حیات کا تحفظ کر نے والے کا رکن انیس ڈو لفنز کو واپس گہر ے سمندر میں پہنچا نے میں کامیاب ہو گئے ہیں

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.