تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 فروری 2012
وقت اشاعت: 15:48

مقبوضہ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، 2 فلسطینی زخمی

جیو نیوز - غزہ… مقبوضہ غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے میں 2 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعہ کے روز مقبوضہ غزہ کے علاقے میں شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم از کم 2 فلسطینی زخمی ہو گئے جس میں ایک مقبوضہ بچہ بھی شامل ہے۔ اسرائیلی حکام کی جانب سے تازہ حملے بارے کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.