تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 فروری 2012
وقت اشاعت: 6:20

شام: سکیورٹی فورسز کے حملے،217 افراد ہلاک

جیو نیوز - دمشق … شام میں سکیورٹی فورسز کے حملوں میں217 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق شام کے شہر حمص میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی فائرنگ اور بمباری سے 105 افراد ہلاک ہوئے اور حمص کے ضلع خالدیہ میں سکیورٹی فورسز کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد107 ہے۔ انسانی حقوق کے مبصرین کے مطابق شام کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 217 ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.