تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 فروری 2012
وقت اشاعت: 23:32

لبیا کے سابق صدر معمر قزافی کی قمیض اور انگوٹھی نیلامی کے لئے پیش

جیو نیوز - طرابلس . . . . . . لبیا کے سابق صدر معمر قذافی کی اُن کے موت کے وقت پہنی گئی خون آلود قمیض اور شادی کی انگوٹھی دو لاکھ ڈالر میں نیلامی کے لئے پیش کر دی گئی ہے۔لبیا کے شہری Ahmed Warfali کی طہویل میں موجود قذافی کی قمیض اور چاندی کی انگوٹھی انٹیرنیٹ پر نیلامی کے پیش کی گئی ہے جس میں انگوٹھی پر قذافی کی شادی کی تاریخ10ستمبر 1970 درج ہے۔Ahmed Warfali کے مطابق اگر وہ کسی یورپی ملک میں ان چیزوں کو نیلام کرتے تو دو لاکھ ڈالر سے کئی گناہ زیادہ رقم حاصل کر لیتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.