تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 فروری 2012
وقت اشاعت: 3:6

لندن:مسلم کمیونٹی کے زیراہتمام گھروں میں محافل میلاد

جیو نیوز - لندن … ماہ ربیع الاول میں جہاں برطانیہ بھر میں مسلم کمیونٹی مساجد میں محفل میلاد منعقد کررہی ہے وہیں گھروں میں خواتین بھی ایسی محافل کااہتمام کررہی ہیں۔ایسٹ لندن میں ایسی ہی ایک محفل میلاد ہوئی ،جس میں رسول اکرمﷺکی شان مبارک میں نعتیہ کلام پیش کیے گئے۔شرکا کاکہناتھاکہ پیغمبراسلام کے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے سے ہی خدا کی قربت حاصل کی جاسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.