تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 فروری 2012
وقت اشاعت: 12:58

یوروملین لاٹری ایک بارپھربرطانوی شخص کے ہاتھ لگ گئی

جیو نیوز - لندن … یوروملین لاٹری کا انعام ایک بار پھر برطانوی شخص کے ہاتھ آگیا ہے اور ایک ماہ سے کچھ زائد عرصہ میں یہ تیسر اخوش قسمت برطانوی ہے۔لاٹری جیتنے والے کی قسمت میں 46اعشاریہ 4ملین پاونڈ رقم آئی ہے۔ پچھلے چند ہفتوں میں ایسی ہی لاٹری مین ناٹھنگم شائر کے جوڑے نے 40ملین پاونڈ جیتے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.