تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 فروری 2012
وقت اشاعت: 23:24

پر نس چا رلس ٹرین ڈرائیور بن گئے

جیو نیوز - لندن …برطانوی شہزادہ پر نس چا رلس ٹرین ڈرائیور بن گئے ہیں تاہم یہ کا م انہوں نے پیسوں کے لیے نہیں صر ف اپنے شو ق کی خا طر کیا ۔ پرنس چارلس نے بر طا نوی کا ؤنٹی ڈربی میں ٹرین فیکٹر ی کے دورے کے موقع پر ایک انڈر گر اؤنڈ ٹرین چلا نے کا مظاہر ہ کیا ۔ ٹرین فیکٹر ی کے دور ے پر پر نس چارلس نے فیکٹر ی ملا زمین سے ملاقا ت کی اور فیکٹری کا مکمل معا ئنہ بھی کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.