تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 فروری 2012
وقت اشاعت: 9:24

افغانستان،جلال آباد ہوائی اڈے پر خود کش حملے میں6 افراد ہلاک

جیو نیوز - کابل… افغانستان کے شہر جلال آباد کے ہوائی اڈے کے گیٹ پر بم دھماکے سے 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ننگر ہار پولیس چیف نے بتایا کہ خود کش حملہ آور نے جلال آباد شہر کے ہوائی اڈے کے گیٹ سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔دھماکے سے 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔نیٹو سیکورٹی فورسز نے علاقے کو سیل کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.