تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 فروری 2012
وقت اشاعت: 8:57

شام:مسلح افراد کا عام لوگوں پر حملہ، 68 افراد ہلاک

جیو نیوز - دمشق… شام کے مختلف علاقوں میں مسلح افراد نے پیر کے روز 68 افراد کو ہلاک کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی نے انسانی حقوق تنظیم کے حوالے سے کہا ہے کہ شام کے صوبے حمص میں مسلح افراد نے پیر کے روز 68 افراد کو ہلاک کردیا، انسانی حقوق تنظیم کے مطابق مسلح افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے میں اکثریت عام شہریوں کی تھی ،جنہیں چھریوں اور فائرنگ کرکے ہلاک کیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.