تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 مارچ 2012
وقت اشاعت: 9:43

جرمنی میں سابق صدر کرسٹین وولف کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

جیو نیوز - برلن … جرمنی میں سابق صدر کرسٹین وولف کے گھر پر پولیس نے چھاپامارا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے جرمن استغاثہ کے حوالے سے بتایا کہ ہینور کے علاقے میں کرسٹین وولف کے گھر سے پولیس نے کمپیوٹر اور دیگر اشیاء اپنے قبضے میں لے لیں۔ جرمن صدر سے غیر قانونی مالی فوائدحاصل کرنے پر تفتیش کی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ وولف نے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کیا اور پولیس کے کام میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.