تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 مارچ 2012
وقت اشاعت: 13:0

یمن میں القاعدہ سے جھڑپ،78فوجی ہلاک

جیو نیوز - صنعاء… یمن میں زین جیبار کے نزدیک القاعدہ کے ساتھ جھڑپ میں 78 فوجی ہلاک ہوگئے۔جوابی کارروائی میں 25 شدت پسند بھی مارے گئے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زین جیبار کے نزدیک فوجی چیک پوسٹ پر القاعدہ کے جنگجووٴں نے اچانک غیر متوقع حملہ کردیا۔حملہ آور چیک پوسٹ پر قبضہ کرکے فوجی تنصیبات اور سازوسامان حاصل کرنا چاہتے تھے۔فوجی اہلکاروں کی جانب سے جوابی کارروائی میں 25 شدت پسند بھی مارے گئے۔واقعے میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.