تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 مارچ 2012
وقت اشاعت: 11:1

بھارت کے انتخابات،4ریاستوں میں کانگریس کی نشستوں میں کمی

جیو نیوز - نئی دہلی… بھارت کے وسط مدتی ریاستی انتخابات میں حکمران جماعت کو شکست کا سامنا، اتر پردیش میں مخالفین نے جیت پر جشن منایا۔۔ ابتدائی نتائج کے مطابق کانگریس پارٹی ریاستی اسمبلی کے 403 نشستوں کے ایوان میں محض 27 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتی ہے۔اتر پردیش میں سماج ودی پارٹی کی میابی پر جشن منایا گیا، ہوائی فائرنگ سے ایک لڑکا زخمی ہوا اور ہنگامہ ارائی بھی ہوئی۔ کانگریس پانچ ریاستوں میں سے صرف ایک میں سبقت حاصل کررہی ہے جب کہ اسے سب سے گنجان آبادریاست اترپردیش میں بڑے پیمانے کی شکست کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.