تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 جون 2012
وقت اشاعت: 15:13

مقبوضہ کشمیر میں شہداء کی یاد میں مکمل ہڑتال

جیو نیوز - سری نگر… مقبوضہ کشمیر میں سال 2010 میں مظاہروں کے دوران شہید ہونے والوں کی یاد میں آج مکمل ہڑتا ل ہے۔۔سری نگر میں حریت کانفرنس کے رہنما سید علی شاہ گیلانی کے کال پر ہڑتال کی گئی ہے، تمام گھر، دکانیں، پبلک اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ واضح رہے کہ 2010 میں مظاہروں اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں عورتوں اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد ہلاک ہوئے تھے، شمالی اور مغربی علاقوں میں کرفیونافذ کردیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.