تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 جون 2012
وقت اشاعت: 7:7

اسٹاک ہوم: نوبل انعام میں ملنے والی رقم میں 20فیصد تک کمی کا فیصلہ

جیو نیوز - اسٹاک ہوم. . . . نوبل انعام میں ملنے والی رقم میں 20فیصد تک کمی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔نوبل ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ادارے کے دس برسوں میں بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے انعامی رقم میں کمی کی گئی۔ اس کمی کی ایک اور وجہ نوبل ادارے کے سرمائے میں کمی اور انویسٹ کئے گئے سرمایہ سے کم زرمبادلہ ملنا بھی ہے۔ادارے منتظمین کے مطابق نوبل انعام ملنے والوں کو ایک کروڑ سوئیڈش کراوٴن کے بجائے 80 لاکھ سوئیڈن کراوٴن نوبل انعام کے ساتھ ملیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.