تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 جون 2012
وقت اشاعت: 14:56

میانمار:فسادزدہ علاقوں سے اقوام متحدہ کے اہلکاروں کاانخلاء شروع

جیو نیوز - ینگون…میانمارکے مغربی علاقہ میں فرقہ وارانہ فسادات اور حکومت کی جانب سے علاقے میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد اقوام متحدہ کے اہلکاروں نے علاقے سے انخلاء شروع کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بْدھ مت کے ماننے والے مقامی باشندے اور مقامی مسلمان ایک دوسرے کے خلاف پرتشدد کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ فریقین ایک دوسرے پر حالیہ فسادات پھیلانے کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔ ان فرقہ وارانہ فسادات میں متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.