تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 جون 2012
وقت اشاعت: 1:43

پاکستان کیساتھ نیٹو سپلائی کی بحالی کا مسئلہ حل کرناچاہتے ہیں،امریکا

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ نیٹو سپلائی کی بحالی کا مسئلہ حل کرناچاہتے ہیں،تر جمان امریکی محکمہ خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ مذاکراتی عمل آگے بڑھانا اہم ہے۔تر جمان نے پاکستان اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات کے بارے میں کئے گئے سوال پر موقف تھا کہ نیٹو سپلائی پر پاکستان سے مذاکرات کی تفصیلات پر بات نہیں کر سکتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.