تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 جون 2012
وقت اشاعت: 15:44

عراق، بغداد میں کار بم دھماکا، 9زائرین ہلاک

جیو نیوز - بغداد… عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے میں 9 زائرین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بغداد میں امام موسیٰ کاظم یوم شہادت منا کرلوٹنے والے زائرین کی ٹیکسی کو نشانہ بنایا گیا۔ گاڑی میں نصب بم نے 9 زائرین کی جان لی اور 31 زخمی ہوئے ، ایک ہفتے میں تیسری بار زائرین کو بم حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.