تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 جون 2012
وقت اشاعت: 15:35

افغانستان میں 20 غیرملکی باشندوں گرفتار

جیو نیوز - کابل … افغان حکومت نے ملک میں غیرقانونی طورپر مقیم 20 غیرملکی باشندوں کوگرفتارکرلیا۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے اہلکار سید عبدالغفار سیدزادہ نے بتایا کہ گرفتارشدگان میں 17 بھارتی اور 3 نیپالی باشندے شامل ہیں جن کو ایک نیپالی انسانی اسمگلر کام کی غرض سے یہاں لایاتھا ۔ انہوں نے کہا کہ گرفتارشدگان کے پاس کوئی قانون دستاویزات نہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.