تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 جون 2012
وقت اشاعت: 17:29

لندن: سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی غائبانہ نماز جنازہ

جیو نیوز - لندن… برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی لندن کے اسلامی ثقافتی مرکز کی مسجد میں مرحوم شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ میں سینکڑوں کی تعداد میں مسلمانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.