تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 جون 2012
وقت اشاعت: 19:38

سویڈن : چڑیا گھر میں بھیڑیوں کے حملے میں خاتون اہلکار ہلاک

جیو نیوز - اسٹاک ہوم…سویڈن کے ایک چڑیا گھر میں بھیڑیوں کے حملے میں خاتون اہلکار ہلاک ہوگئی۔ سویڈن کے ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ کول ماڈرن وائلڈ لائف پارک میں اس وقت پیش آیا جب تیس سالہ خاتون اہلکار میٹ ہوگرین بھیڑیوں کیلئے مخصوص مقام میں داخل ہوگئی۔ حکام نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.