تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 جون 2012
وقت اشاعت: 20:59

یمن میں فوج کا اعلیٰ اہلکار خودکش حملے میں جاں بحق

جیو نیوز - ثناء…یمن میں حکام کے مطابق فوج کے ایک اعلیٰ اہلکار خودکش حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔یمنی فوج کے کمانڈر جنرل سلیم علی قاتن ملک کے جنوب میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی قیادت کر رہے تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ ساحلی شہر عدن میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں جنرل سیلم علی ہلاک ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.