تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 جون 2012
وقت اشاعت: 12:16

استقبال رمضان کے سلسلے میں خانہ کو غسل دے دیا گیا

جیو نیوز - مکہ مکرمہ… استقبال رمضان کے سلسلے میں آج خانہ کو غسل دیا گیا۔ خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ کی نیابت کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل ہزاروں من آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے خانہ کعبہ کوغسل دیا۔۔ تقریب میں پاکستان کے سفیرمحمد نعیم خان، قونصل جنرل پاکستان عبد السالک خان،او آئی سی کے سیکریٹری جنرل، اسلامی ممالک کے سفیروں، علما،مشائخ اور بڑی تعداد میں معتمرین نے شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.