تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 جون 2012
وقت اشاعت: 23:57

مصر: متنازع صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان اتوار کو متوقع

جیو نیوز - قاہرہ … مصر کے متنازع صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کل (اتوارکو) متوقع ہے۔ مصر کے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان اتوار کے روز کیا جائے گا۔ قاہرہ میں مصری عوام 5 روز سے تحریر اسکوائر پر جمع ہو کر یہ مطالبہ کر رہے تھے کہ ا ن کے پہلے صدر کا نام سامنے لایا جائے۔ واضح رہے کہ مصر کے صدارتی انتخابات متنازع ہوگئے تھے جس کی وجہ 2 امیدوار محمد مورصی اور احمد شفیق کی فتح کا دعویٰ تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.