تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 جون 2012
وقت اشاعت: 17:16

نیٹوکیشام کی جانب سے ترک فوجی طیارہ گرائے جانے کی مذمت

جیو نیوز - برسلز…نیٹو ممالک نے شام کی جانب سے ترک فوجی طیارہ گرائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔بیلجیم کے شہر بر سلز میں ہونے والے اجلاس میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل آندرس فوگ راسموسین نے کہا کہ شام کی جانب سے ترک فوجی طیارہ گرانے کا عمل ناقابل قبول ہے، شامی حکومت کو ایسے عمل کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.