تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 جون 2012
وقت اشاعت: 16:18

مصر:حسنی مبارک کی حالت مزید خراب ہوگئی

جیو نیوز - قاہرہ… مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی حالت مزید خراب ہوگئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت قاہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرکاری ہسپتال کے ترجمان نے کہاکہ 84 سالہ سابق صدر کو غشی کے دورے پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سابق صدر حسنی مبارک شدید مایوسی کا شکار ہیں۔ واضح رہے کہ سابق صدر کو گزشتہ برس مظاہروں کے دوران 9 سو مظاہرین کی ہلاک کے سلسلے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے اور گزشتہ ہفتے جیل میں حالت کی خرابی کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.