تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 جولائی 2012
وقت اشاعت: 1:2

کابل:افغانستان میں بم دھماکا، 6 نیٹو فوجی ہلاک

جیو نیوز - کابل … افغانستان میں بم دھماکے میں 6 نیٹو فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشرقی افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے نیٹو کے 6 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.