تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 جولائی 2012
وقت اشاعت: 14:8

جنوبی کوریا : 23 ری ایکٹرز سے21ہزار میگا واٹ بجلی کی پیداوار

جیو نیوز - کراچی… محمد رفیق مانگٹ…جنوبی کوریا کے اس وقت16جوہری ری ایکٹرز آپریشنل ہیں جن سے 15252میگاواٹ بجلی پید ا کی جا رہی ہے جو کہ کل پیداواری صلاحیت کا 79فی صد ہے۔1837میگاواٹ کے دو مزید پلانٹس ابھی آزمائشی مراحل میں ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے نے جنوبی کوریا کے جوہری ری ایکٹرز پراپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کل21ری ایکٹرز کی مجموعی پیداواری صلاحیت19259میگا واٹ ہے اور دو اضافی ری ایکٹرز بھی آپریشنل کے لئے تیار ہے ۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا 23جوہری ری ایکٹرز 21ہزار میگاواٹ کی پیدواری صلاحیت کا حامل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.