تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 17:35

جمہوریہ کانگو میں پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،دو یوکرینی پائلٹ ہلاک

جیو نیوز - کنساشا… جمہوریہ کانگو میں پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے ہیلی کاپٹر کے دو یوکرینی پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ پولیس کمشنر تپاؤ مسقات نے بتایا کہ ایم آئی۔2 ہیلی کاپٹر جو معمول کی پرواز پر تھا دوران پرواز تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دو یوکرینی پائلٹ ہلا ہوگئے۔ پائلٹوں کی نعشیں برآمد کر کے ان کے ملک روانہ کر دی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.