تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:55

مصری صدر محمد مْرسی نے 572 قیدیوں کی سزائیں معاف کر دیں

جیو نیوز - قاہرہ…مصری صدر محمد مْرسی نے 572 قیدیوں کی سزائیں معاف کر دیں، معافی پانے والوں میں 532 قیدی فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ تھے۔مصری اخبار "الیوم السابع" کے مطابق مصری صدر نے سنگین نوعیت کے مقدمات کے تحت سزا یافتہ انتالیس کی سزائیں بھی معاف کی ہیں جبکہ نئے حکم نامے کے تحت فوجی عدالتوں کے سزایافتہ سولہ قیدیوں کی سزاوٴں میں تخفیف کا حکم دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.