تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 جولائی 2012
وقت اشاعت: 15:35

چین:بس حادثے میں19طلبہ کی ہلاکت ، اسکول مالک کو سزائے قید

جیو نیوز - بیجنگ… چین کی عدالت نے اسکول بس کے حادثے میں 19 بچوں کی ہلاکت پر اسکول مالک کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ چین میں کنڈر گارڈن اسکول کی بس حادثے میں 19بچوں سمیت ایک اُستاد اور گاڑی کا ڈرائیورہلاک ہوگئے تھے۔چین کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسکول کے سربراہ کو سات سال کے لئے جیل بھیج دیا گیا ہے۔بس تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔بس میں میں 64افراد سوار تھے۔جس میں سے 43لوگ کافی زخمی ہوئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.