تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 6:13

امریکی کانگریس کی جانب سے میانمار کی جمہوریت پسند لیڈر کو سونے کا تمغہ

جیو نیوز - واشنگٹن…میانمار کی اپوزیشن رہنما آنگ سان سوچی کو امریکی کانگریس کے گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔کیپیٹل ہل میں ہونے والی اس تقریب میں جمہوریت کے لیے قربانیاں دینے پر میانمار کی اپوزیشن رہنما آنگ سان سوچی کو کانگریس کے گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امریکی رہنماوٴں نے سوچی کو زبر دست خراج تحسین ادا کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.