21 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 20:55
انڈونیشیا میں آتش فشاں نے راکھ اور لاوا اگلنا شروع کردیا
جیو نیوز - جکارتہ … انڈونیشیا کے آتش فشاں نے بھاری مقدا ر میں راکھ اور لاوا اگلنا شروع کر دیا۔ انڈونیشیا میں آتش فشاں نے بھاری مقدار میں راکھ اور لاوا اگلنا شروع ہو گیا۔ آتش فشاں کے 2500 میٹر کی بلندی تک راکھ پھیلی دیکھی گئی، مقامی حکام نے لیول 3 کی ہنگامی حالت نافذ کر دی۔ آتش فشاں کے دامن میں 33 ہزار افراد رہائش پذیر ہیں۔