تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 12:31

شام کے دارلحکومت دمشق میں دو دھماکے،ہلاکتوں کا خدشہ

جیو نیوز - دمشق… شام کے دارالحکومت دمشق میں دو دھماکے ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ دھماکے اس علاقے میں ہوئے ہیں جہاں سرکاری عمارتوں کے علاوہ فوج کا جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر بھی واقع ہے۔عینی شاہدین کے مطابق عمارت کے کم از کم دو فلور دھماکے سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں جن میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں اور جائے وقوع پر بڑی تعداد میں ایمبولینس جاتی دیکھی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.