تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 5:50

لاس اینجلس: گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو گرفتار کر لیا گیا

جیو نیوز - لاس اینجلس. . .گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو گرفتار کر لیا گیا۔حکام کے مطابق گرفتاری کی وجہ ابھی واضح نہیں ہے۔ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس کے مطابق گرفتار پروڈیوسرکو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔نیکولا بیسلے سے متعلق فیڈرل کورٹ کی دستاویزسیل کردی گئی۔واضح نہیں کے اس کے خلاف کس نوعیت کی عدالتی کارروائی کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.