3 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 2:35
نائیجیریا: جنگجووٴں کا کالج پر حملہ، 26 طلبہ ہلاک
جیو نیوز - ابوجا …شمال مشرقی نائیجیریا کے دور دراز علاقے میں جنگجووٴں نے فیڈرل پولی ٹیکنک کالج کے ہاسٹل پر حملہ کردیا اور شدید فائرنگ کی ، فائرنگ کے نتیجہ میں سے 26 طلبہ ہلاک ہوگئے۔