تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 7:10

بیس فیصد روسی خواتین صدر ولادی میر پیوٹن سے شادی کی خواہاں

جیو نیوز - ماسکو… روسی صدر ولادی میر پیوٹن روسی خواتین میں بے حد مقبول ہیں، یہ بات روسی دارالحکومت ماسکو میں لیواڈا سینٹر نامی ادارے کی طرف سے کرائے گئے دلچسپ سروے میں سامنے آئی۔ سروے میں روسی خواتین سے پوچھا گیا تھا کہ وہ 60 سالہ روسی صدرکے ساتھ شادی کی خواہش رکھتی ہیں جس کا جواب 20 فیصد خواتین نے ہاں میں دیا۔ سروے میں خواتین نے صدر کو پرکشش ترین سیاستدان بھی قرار دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.