7 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 21:28
شام کے علاقے سے ترکی میں گولہ باری، ترک فوج کی جوابی کارروائی
جیو نیوز - دمشق …شام کے علاقے سے ترک سرحدی علاقے میں گولہ باری کی گئی ہے ،حملے کے بعد ترک فوج نے جوابی کارروائی کی ہے،ادھر ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کی جانب سے ترک سرحد پر گوکہ باری کی گئی جس کے بعد ترک فوج حرکت میں آئی اور جوابی کرروائی کی،تاہم کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔