تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 18:46

ادب کا نوبل انعام چین کے مو یان نے جیت لیا

جیو نیوز - اسٹاک ہوم … ادب کے نوبل انعام کیلئے چینی ادیب مو یان کے نام کا اعلان کردیا گیا۔ ادب کے نوبل انعام کیلئے کینیڈا کے ایلس منرو، جاپان کے ہروکی موراکامی اور امریکا کے فلپ راتھ کو پسندیدہ قرار دیا جارہا تھا۔ سوئیڈش میڈیا کے مطابق ادب کا نوبل انعام جیتنے والوں کی عمریں 65 سال سے زائد رہی ہیں، جن میں اکثر کی مونچھیں اور داڑھی بھی تھی، سن 1901ء سے اب تک 104 ادب کے نوبل انعام دئیے جاچکے ہیں، ادب کے نوبل انعام کی قیمت تقریبا 1.2 ملین ڈالر بنتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.