تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 17:39

بھارتی وزارت داخلہ نے اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد کردی

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی وزارت داخلہ نے اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد کردی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے اجمل قصاب سے متعلق سفارشات ایوان صدربھیج دی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.