تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 20:6

شمالی یمن میں ڈرون حملے، القاعدہ کے 3 ارکان مارے گئے

جیو نیوز - ثنا ء …شمالی یمن میں تین ڈرون حملوں میں القاعدہ کے تین مبینہ ارکان مارے گئے۔ شمالی یمن کے صوبے Saada میں امریکی ڈرون سے تین الگ الگ حملے کئے گئے جس میں مارے جانے والے مبینہ طور پر القاعدہ ارکان بتائے جاتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس کارروائی کا نشانہ یمنی دارالحکومت کے شمال میں ڈھائی سو کلومیٹر دور وادی ال ابو جبارا میں ایک القائدہ مرکز تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.