تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 2:20

سینڈی طوفان نیویارک سے160میل کے فاصلے پرہے،امریک میڈیا

جیو نیوز - نیویارک …امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ینڈی طوفان نیوجرسی اورنیویارک شہرکی جانب بڑھ رہاہے،سینڈی طوفان نیوجرسی سے100اورنیویارک سے160میل کیفاصلے پرہے،ادھر سینڈی طوفان کے باعث امریکامیں12ہزارملکی وغیرملکی پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.