تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 2:53

آبدوز اسکینڈل :فرانس کے سابق صدر سرکوزی کے ساتھی پر فرد جرم عائد

جیو نیوز - پیرس…غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی عدالت نے نکولس بازیرپرآبدوزاسکینڈل میں فردجرم عائدکردی،نکولس بازیرپر سیاسی مقاصد کیلیے غیر قانونی فنڈ استعمال کرنے کا الزام ہے، نکولس بازیر پر ہتھیاروں کی فروخت کے سودے میں کک بیکس لینے کا بھی الزام ہے،واضح رہے کہ نکولس بازیرفرانس کے سابق صدرنکولس سرکوزی کے قریبی ساتھی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.