تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 نومبر 2012
وقت اشاعت: 18:29

سعودی دارالحکومت ریاض میں دھماکا، عمارت تباہ

جیو نیوز - ریاض…سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں انڈسٹریل بلڈنگ کے قریب دھماکے سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا پٹرول اسٹیشن کے قریب کھڑے فیول ٹرک کے پھٹنے سے ہوا۔دھماکے سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور وہاں کھڑی گاڑیوں میں بھی آگء لگ گئی ، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.