تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 نومبر 2012
وقت اشاعت: 11:13

پیرو کی تاریخی رہائشی عمارت آگ لگنے کے بعد زمین بو س

جیو نیوز - لیما…پیرو کی تاریخی رہائشی عمارت آگ لگنے کے بعد زمین بو س ہوگئی ،پیرو کے دارالحکومت لیما میں 17 خاندانوں یہ گھر 1753 میں تعمیر ہوا تھا۔ 1988 میں اُسے قومی اثاثے کی حیثیت حاصل ہوگئی اور یونیسکو کی جانب سے 1991 میں اسے ورثہ قرار دے دیا گیا، تین منزلہ عمارت میں رات آگ بھڑک اٹھی اور پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا، خستہ حال عمارت صبح ملبے کاڈھیر ہوگی ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.